بلیدہ میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں رواں ہفتے ایک نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات پاکستانی فورسز اور سرکاری حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کارندوں نے یوسف ولد عبدین کو کڈکئ کوہ سے دوران ڈیوٹی حراست میں لیا تھا اور آج اس کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں زیر حراست دو نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی تھیں، جو پہلے ہی جبری گمشدگی کے شکار تھے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد میں بلوچ لواحقین کا 74 روزہ دھرنا اختتام پذیر

جمعہ ستمبر 26 , 2025
اسلام آباد: دو ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے بلوچ لواحقین کے دھرنے کا 74واں روز بھی آج پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاج اور ریلی کے ساتھ منایا گیا۔ ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزرتی ہوئی دوبارہ پریس کلب پہنچی، جس میں بلوچ لواحقین کے ساتھ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ