کوئٹہ میں عسکری تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ شہر میں قریب سونا خان کے مقام پر سرکاری زیر تعمیر منصوبوں پر کام کرنے والی عسکری کمپنی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں عسکری کمپنی کی ایک رولر مشینری کو مکمل تباہ ہوگیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہم مقامی ٹھیکیداروں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ ریاستی منصوبوں سے دور رہیں، بصورتِ دیگر اپنی جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار خود ہوں گے۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈز قبول کرتی ہے اور اس نوعیت کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سبی: قبائلی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

پیر ستمبر 22 , 2025
جیل روڈ سبی پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ہلاک اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ