وڈھ دوگروہوں میں فائرنگ، ایک شخص ھلاک ، 3 زخمی

وڈھ دوگروہوں میں فائرنگ، ایک شخص ھلاک ، 3 زخمی

بلوچستان ضلع خضدار تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں شاہیزئی قبائل کا زمین کے تنازعہ پر ایک دوسرے پر فائرنگ ایک شخص ریاض احمد ولد عبدالرحیم شاہی زئی ھلاک،جبکہ تین افراد عبدالشکور ولد علی محمد دولت خانزئی، لیاقت ولد عبدالرحیم شاہی زئی اور عادل ولد قائم دین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو خضدار اور کراچی منتقل کیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کرنے کی یقین دہانی کے بعد دو ہفتے سے جاری دھرنا موخر

ہفتہ فروری 10 , 2024
لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کرنے کی یقین دہانی کے بعد دو ہفتے سے جاری دھرنا موخر

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ