مستونگ میں پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ ضبط کرلیا۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے یکم ستمبر کو دوپہر تقریباً 12 بجے مستونگ کے علاقے کلی کاريز سور میں سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کا اسلحہ اور دیگر فوجی سامان ضبط کرلیا۔ بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو بلوچ ہونے کے ناطے کوئی نقصان پہنچائے بغیر تنبیہ کرکے چھوڑ دیا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہم سب ماما قدیر بلوچ کی جلد صحتیابی اور لمبی عمر کے لیے دعاگو ہیں، فیک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں۔ سمی دین بلوچ

جمعہ ستمبر 12 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ کے لاپتہ رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد کی علامت، اس تحریک کے روحِ رواں اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ طویل عرصے سے ناسازِ طبیعت ہیں۔ وہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ