
بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے سرمچاروں نے ڈیرہ بکٹی سوئی سے پنجاب جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو علی پور کے مقام پر دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کی کاروائی بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔