مند: نوجوانوں کے قتل کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال، بازار مکمل بند

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں دو نوجوانوں کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز اور بازار مکمل طور پر بند ہیں۔

مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے عوامی اور سماجی حلقوں نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہڑتال کی حمایت کی۔

یاد رہے کہ 6 ستمبر کو پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں، اظہار بلوچ اور ملا بہرام بلوچ کو قتل کر دیا تھا۔ اس کے بعد گومازی میں بھی ایک شخص جلال بلوچ کو ڈیتھ اسکواڈ کارندوں نے قتل کردیا تھا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ماما قدیر بلوچ شدید علیل، دوبارہ آرایہ اسپتال کوئٹہ منتقل

پیر ستمبر 8 , 2025
بلوچستان میں لاپتہ افراد کے لیے جدوجہد کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی طبی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں دوبارہ آرایہ اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔ ماما قدیر کی صحت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ