کوئٹہ: ناکہ بندی اور معدنیات لیے جانے والی گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپلبکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ سے متصل دشت کے علاقے میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جو دو گھنٹوں تک جاری رہی۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے ایک اور کاروائی میں گزشتہ روز کولپور میں معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو حملے میں نشانہ بناکر نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ ان حملوں کی کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈز قبول کرتی ہے اور اس نوعیت کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا 34واں دن

اتوار ستمبر 7 , 2025
کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ اتوار کو اپنے 34ویں روز میں داخل ہوگیا۔ لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا جواں سال بیٹا 17 جولائی 2025 کی شام لیاری سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ