قلات پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے مورگند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا، جبکہ اس دوران علاقے میں دیر تک شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیتی رہیں۔

واضح رہے کہ قلات اور گردونواح کے علاقوں میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں، جو ماضی میں بھی فورسز کو مختلف نوعیت کے حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: ناکہ بندی اور معدنیات لیے جانے والی گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی آر جی

اتوار ستمبر 7 , 2025
بلوچ ریپلبکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ سے متصل دشت کے علاقے میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جو دو گھنٹوں تک جاری رہی۔ ترجمان نے کہا کہ بی آر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ