تربت اپسی کھن فورسز قافلے پر بڑا حملہ جانی نقصانات کی اطلاع ،پولنگ اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔

تربت اپسی کھن فورسز قافلے پر بڑا حملہ جانی نقصانات کی اطلاع ،پولنگ اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔

کیچ کے علاقہ تمپ اپسی کھن میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے تین گاڑیوں کے قافلے کو راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے نشانہ بنایا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے دوپہر ایک بجے کے وقت گھات لگاکر قابض پاکستانی فورسز قافلہ پر بڑا حملہ کردیا جس سے فورسز کے اہلکار بڑی تعداد میں ھلاک اور زخمی ہونگے ۔

آخری اطلاع تک مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

جیوانی شہر میں فشریز پولنگ اسٹیشن پر بم دھماکہ، موصولہ اطلاعات کے مطابق جیونی شہر میں قائم فشریز پولنگ اسٹیشن پر بم دھماکہ ہوا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر،جیونی میں پولنگ اسٹیشن پر بم دھماکہ، ناصر آباد میں انتخابی امیدوار کے قافلہ پر حملہ

جمعرات فروری 8 , 2024
گوادر،جیونی میں پولنگ اسٹیشن پر بم دھماکہ، ناصر آباد میں انتخابی امیدوار کے قافلہ پر حملہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ