صحبت پور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے علاقے اوچلنگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت بابل ولد میر قوم جتھ کے نام سے ہوئی ہے، جو نصیر آباد کے علاقے میر حسین کا رہائشی تھا۔

مقامی اطلاعات کے مطابق مقتول پاکستانی فوج کے قائم کردہ مقامی ڈیتھ اسکواڈ کا کارندہ تھا، جو بلوچ نوجوانوں کے قتل اور جبری گمشدگیوں سمیت کئی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔

تاہم، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق احسان شاہ کی والدہ کا احتجاج کا اعلان

بدھ اگست 6 , 2025
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایف سی اہلکاروں کی فائرنگ سے 16 سالہ طالبعلم احسان شاہ جاں بحق ہو گیا تھا۔ احسان شاہ کی والدہ نے بیٹے کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف 16 اگست کو احتجاجی ریلی نکالنے اور کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ان کی والدہ نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ