نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کے میجر رضوان کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج نوشکی میں انٹیلی جنس بيسڈ آپریشن کے دوران قابض پاکستانی فوج کے میجر رضوان کو ہلاک کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے انٹیلی جنس ونگ “زراب” کی فراہم کردہ خفیہ معلومات پر گرگینہ کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی میں ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی کے ذریعے میجر محمد رضوان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں میجر رضوان، نائب صوبیدار امین اور لانس نائک یونس ہلاک جبکہ تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ