کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب سامنے 5898 ویں روز جاری

مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی، وائس فار مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ جبری گمشدگیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام جبری لاپتہ افراد کو منظر عام پر لاکر انہیں قانون چارہ جوئی کا حق دیا جائے، ماورائے آئین جبری گمشدگیاں بند کرو، جبری لاپتہ افراد کو بازیاب کرو، لاپتہ بلوچوں کو ماورائے قانون قتل کرنے کے سلسلے کو بند کیا جائے اور جبری گمشدگیوں کے مسئلہ ملکی قوانین کے تحت حل کیا جائے۔

نصراللہ بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اسے سیاسی طریقے سے حل کیا جائے اور بلوچستان میں طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وعدہ گورکن نکلا

ہفتہ اگست 2 , 2025
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون اسلام آباد کے ڈی چوک پر فروری 2021 کی سرد شام میں، ایک نوجوان بلوچ لڑکی مریم نواز کے سامنے کھڑی تھی۔ آنکھوں میں آنسو، ہاتھ میں بھائی کی تصویر اور لبوں پر التجا: “ہمیں صرف بتا دیں، وہ زندہ ہے یا نہیں؟” مریم نواز نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ