مشکے: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت ساجد نور ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ہے جو مشکے کے گاؤں کلر کا رہائشی ہے۔ پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے اسے 29 جولائی کو مشکے کے علاقے گجر بازار سے حراست میں لیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔

اہل خانہ نے نوجوان کی بازیابی کی اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی توجہ کی مستحق ہیں۔ ڈاکٹر شلی بلوچ

بدھ جولائی 30 , 2025
بلوچ وومن فورم کی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے اقوامِ متحدہ کے جبری گمشدگیوں سے متعلق ورکنگ گروپ کی حالیہ ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ایک تفصیلی بیان میں اقوامِ متحدہ کی تشویش کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گوادر میں ضلعی انتظامیہ کے ہاتھوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ