قلات: پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 جولائی کو شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے مورگند کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر سنائپر و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ چوکی کے اطراف گشت پر معمور فورسز کے دو اہلکار اس حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مشکے: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بدھ جولائی 30 , 2025
بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت ساجد نور ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ہے جو مشکے کے گاؤں کلر کا رہائشی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ