گْوادر: سیاھجی پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

گْوادر: سیاھجی پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

گْوادر: پاکستانی فوسرز کی گزشتہ دو روز سے سیاھجی کی پہاڑوں میں زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی فوج کشی اس وقت بھی بگانی کور، پکیلو، بمباب کور، رودینی کور، تلارک کور اور نلانی کور میں جاری ہے ۔
ان پہاڑی علاقوں میں فورسز بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق آج دڑامب کے پہاڑوں میں دھماکوں کی آواز دن بھر گونجتی ر ہیں ۔

آخری اطلاع تک مذکورہ علاقوں سے تاحال کسی قسم کی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

دکی سے اغواء ہونے والے دو کانکنوں کی نعشیں برآمد ملی ہے،دو تاحال لاپتہ ، دو کانیں جلادی گئیں

منگل فروری 6 , 2024
دکی سے اغواء ہونے والے دو کانکنوں کی نعشیں برآمد ملی ہے،دو تاحال لاپتہ ، دو کانیں جلادی گئیں

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ