سبی میں ٹرین پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لیمجی کے مقام پر بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے پاکستانی بولان میل ٹرین کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس حملے کی نتیجے میں ٹرین کو شدید نقصان پہنچا ہے

ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایڈوکیٹ حکیم بلوچ کی جبری گمشدگی پر کوئٹہ بار کا احتجاج، 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

جمعرات جولائی 24 , 2025
کوئٹہ کچہری بار روم میں کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں ایڈوکیٹ حکیم بلوچ کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ ریاستی اداروں کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ اگر ایڈوکیٹ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ