ضلع راجن پور 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو اڑادیا گیا

ضلع راجن پور 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو اڑادیا گیا

ضلع راجن پور ، پیر منگل کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے راجن پور کے علاقہ شاہ ولی سومرو کے مقام پر 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑا دیا ،جس کے بعد پنجاب کو جانی والی گیس بند ہوگئی ۔

آخری اطلاع تک گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے، مگر اس سے قبل ایسے کارروائیوں کی ذمہداریاں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتی چلی آئی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مند پولنگ اسٹیشن پر بم حملہ ، ہرنائی میں 3 اہلکاروں کی ھلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

منگل فروری 6 , 2024
مند پولنگ اسٹیشن پر بم حملہ ، ہرنائی میں 3 اہلکاروں کی ھلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ