مچھ ایک اور شخص فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

مچھ ایک اور شخص فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

بلوچستان کے علاقہ مچھ سے پاکستانی فورسز نے رواں ماہ کی 2 تاریخ کو مچھ بازار سے عبدالوہاب کرد نامی شخص کو حراست میں لیکر اسکے میڈیکل اسٹور سے لاپتہ کردیا ۔

آپ کو علم ہے دو دن قبل شال سے مچھ جانے والے تین افراد کو فورسز نے ڈیگاری کراس سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ہرنائی: ٹرین کی سکیورٹی پر معمور اہلکاروں پر حملہ ہلاکتوں کی مصدقہ اطلاعات

پیر فروری 5 , 2024
ہرنائی: ٹرین کی سکیورٹی پر معمور اہلکاروں پر حملہ ہلاکتوں کی مصدقہ اطلاعات

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ