
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے کے خصوصی دستے اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس) نے بی ایل اے انٹیلی جنس ونگ “زراب” کی معلومات کی بنا پر کاروائی کرتے ہوئے کوئٹہ میں آئی ای ڈی حملے میں قابض پاکستانی فوج کے میجر انور کاکڑ کو ہلاک کردیا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، مزید تفصیلات جلد میڈیا کو جاری کی جائیں گی۔

