ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج بلوچستان کے علاقے صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود قدیر کوٹ کے قریب ہائی وے پر قبض پاکستانی پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا- دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ ہم ہر بار کی طرح پھر سے پولیس کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ لوگوں کو پریشان کرنا چھوڑ دیں اور پتہ خوری اور رشوت خوری بند کرے ورنہ شدید نوعیت کے ساتھ ہمارے حملے جاری رہیں گی

ان کا کہنا تھا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری  اس طرح کے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہینگی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لیاری میں عمارت گرنے سے 27 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن مکمل

پیر جولائی 7 , 2025
کراچی: لیاری کے بلوچ اکثریتی علاقے میں جمعے کے روز گرنے والی رہائشی عمارت کے ملبے سے 27 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان حسان الحسیب خان نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ حکام کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ