چاغی میں معدنیات لے جانے والے گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب چاغی میں لاگ آف کرو دوک کے مقام پر قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑی پر فائرنگ کر کے  نشانہ بنایا۔ اس حملے میں گاڑی ڈائیوروں کو تنبیہ کر کے چھوڑ دیا گیا جبکہ  گاڑی کو مکمل نذر آتش کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری  اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دریائے سوات میں طغیانی: سیلابی ریلے میں متعدد افراد بہہ گئے، سات افراد لاشیں برآمد، 16 لاپتہ

جمعہ جون 27 , 2025
خیبرپختونخواہ کے سیاحتی ضلع سوات میں 27 جون 2025 کو شدید بارش کے بعد دریائے سوات میں طغیانی آگئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد سیلابی ریلے کی زد میں آ کر بہہ گئے۔ اب تک 7 افراد کی لاشیں برآمد کر لی ہیں جبکہ کم از کم 16 افراد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ