کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے قریب فائرنگ سے دو افراد ہلاک

بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے علاقہ قمبرانی روڈ کے قریب فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملزمان فرار ہو گئے ہیں جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد کی جیب سے ماسٹر کی (چابی) برآمد ہوئی ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں افراد کا تعلق بلوچستان کے ضلع سبی سے ہے۔ پولیس یہ بھی جانچ رہی ہے کہ آیا ہلاک ہونے والے افراد ڈکیتی کے دوران مارے گئے یا واقعے کے پیچھے کوئی اور وجہ ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران، پاکستانی فورسز پر حملہ، یکے بعد دیگر دو دھماکے شدید فائرنگ

بدھ جون 25 , 2025
بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق خاران شہر میں گواش روڈ پر قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے، اس دوران یکے بعد دیگرے دو دھماکوں اور شدید […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ