قلات میں فائرنگ سے سب انسپکٹر فدا احمد ہلاک ہوگئے

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر فدا احمد ولد خان محمد ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، وہ اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال قلات منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق قتل کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور مزید کارروائی جاری ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسرائیل واقعی کیوں بنایا گیا تھا، اور اس سے فائدہ کس نے اٹھایا؟

اتوار جون 22 , 2025
تحریر: مزار بلوچزرمبش مضمون تورات کے مطابق یہودی ایک ایسی قوم ہے جسے خدا نے اپنی محبت اور فرمانبرداری کے لیے چُنا۔ ان کے بزرگ حضرت ابراہیم، اسحاق اور یعقوب تھے، اور انہیں کنعان کی زمین انعام کے طور پر دی گئی۔ ان پر یہ ذمہ داری رکھی گئی کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ