مستونگ میں سیندک پروجیکٹ کے ٹرکوں اور جھاؤ میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے آج دوپہر 2:40 پر مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب سیندک پروجیکٹ کیلئے سامان لے جانے والے جنریٹر ٹرکوں پر حملہ کر کے ٹرکوں اور ان میں لدے سامان کو نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ اسی طرح ایک اور کارروائی میں کل شام 6:00 بجے جھاؤ کے علاقہ زیلگ میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر سنائپر حملہ کر کے دشمن فورسز کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ بی ایل ایف ان دونوں کاروائیوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: بی وائی سی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا

ہفتہ جون 21 , 2025
تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے مرکزی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کیمپ میں وکلا، سیاسی و سماجی کارکنان، انسانی حقوق کے نمائندوں اور مختلف حلقوں نے شرکت کی۔ احتجاج کا مقصد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ