مستونگ میں مسلح افراد کے ہاتھوں اینٹی نارکوٹکس افسر یرغمال، اسلحہ اور گاڑی ضبط

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے ایک کارروائی کے دوران ایکسائز، ٹیکسیشن اور اینٹی نارکوٹکس کے افسر میر سلطان احمد زہری کو حراست میں لے لیا۔ مسلح افراد نے افسر کا سرکاری اسلحہ اور گاڑی اپنے قبضے میں لے لی، تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب میر سلطان احمد زہری معمول کے فرائض کی انجام دہی میں مصروف تھے۔ نامعلوم افراد نے انہیں یرغمال بنایا اور سرکاری سامان ضبط کرلیا۔ بعد ازاں افسر کو نامعلوم مقام پر چھوڑ دیا گیا۔

تاحال کسی تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ سید انس شاہ اور سہل احمد کے کوائف لواحقین نے وی بی ایم پی کے پاس جمع کرادیئے

ہفتہ جون 21 , 2025
سید عمیر شاہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز سے شکایت کی، کہ اسکے بھائی سید انس شاہ ولد سید نور شاہ کالج کا طالب علم ہے اور ضلع قلات کا رہائشی ہے، 13 جون کو اپنے گھر والوں کو قلات سے کوئٹہ لارہے تھے، کہ دوپہر ڈیڑھ بجے کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ