مستونگ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ، کوئٹہ-کراچی شاہراہ بند

گزشتہ شب 2:30 بجے مستونگ کے علاقے کلی کونگڑھ میں سی ٹی ڈی اور ایف سی اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارا اور عزیز الرحمن ولد ٹکری سفر خان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

عزیز الرحمن کے اہل خانہ اور اہلِ علاقہ نے اس جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجاً غلام پڑینز کے مقام پر کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ کو بند کر دیا ہے۔

اہل خانہ کا مطالبہ ہے کہ عزیز الرحمن کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں، لیکن خاموش نہیں رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد: فیڈرل میڈیکل کالج کا طالبعلم  جبری لاپتہ

جمعہ جون 20 , 2025
اسلام آباد: فیڈرل میڈیکل کالج کے 25 سالہ طالبعلم شایان مینگل کو 18 جون 2025 کو اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب سے ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔ شایان مینگل کا تعلق بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے احمد قاضی آباد سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ