مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ، بی ایل ایف نے ذمہ داری قبول کرلی

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 جون کی رات 9:00 بجے کیچ کے علاقے مند گوک میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے انتہائی قریب سے دشمن فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس کے باعث چوکی میں موجود فوجی اہلکاروں کی آہ و زاری کی آوازیں سنی گئیں۔ حملے میں دشمن فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان کی شاہراہوں سے اٹھنے والی بلوچ قوم کی مزاحمت

جمعرات جون 19 , 2025
تحریر: سلطانہ بلوچزرمبش مضمون بلوچستان دنیا کے نقشے میں ایک تاریخی سرزمین رہی ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جس میں بسنے والی قوم ہر دور میں اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف بغاوت کرتی آئی ہے۔جب ہم بلوچستان کی زمین سے گزرنے والی خوبصورت شاہراہوں کی بات کرتے ہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ