ڈیرہ بگٹی: اوجی ڈی سی ایل کے قافلے پر بم حملے میں تین اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ بی آر اے

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیھ لوٹی میں مرگازی کے قریب “مچھروں” کے مقام پر، صبح 9 بجے تیل و گیس تلاش کرنے والی او جی ڈی سی ایل کمپنی کے اہلکاروں کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں کمپنی کے تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

ترجمان نے کہا کہ اس کارروائی کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن آرمی قبول کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران میں پولیس تھانے پر دستی بم سے حملے کیا۔ بی ایل ایف

جمعرات جون 19 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے 18 جون کی رات خاران شہر میں پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔بم تھانہ کے اندر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں پولیس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ