شال سول ہسپتال میں رکھی گئی سلال کی نعش ورثا ء کے حولے نہیں کیا جارہاہے ،ذرائع

شال سول ہسپتال میں رکھی گئی سلال کی نعش ورثا ء کے حولے نہیں کیا جارہاہے

شال کے سول ہسپتال میں 14 افراد کی نعشیں رکھی گئی ہیں تاہم حکام لاشیں ان کے لواحقین کے حوالے نہیں کررہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پروم سے تعلق رکھنے والے فدائی سلال اکبر کی ہمشیرہ اہلخانہ کے ہمراہ اپنے بھائی کے جسد خاکی کے وصولی کیلئے شال سول ہسپتال کے سرد خانے کے سامنے صبح نو بجے سے بیٹھی ہیں، مگر انتظامیہ نعش ان کے حوالے نہیں کررہی ہے۔

دوسری جانب لواحقین کو ہراساں کرنے کے لیے فورسز کی بڑی نفری تعینات کیا گیا ہے۔

اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چئرمین ماما قدیر بلوچ، نیشنل پارٹی کے رہنما ماما غفار اور دیگر لواحقین کے ساتھ ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال ،خضدار، گوادر، کیچ ،پنجگور خاران اور حب میں فورسز چوکیوں اور انتخابی دفاتر پر بم اور راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری

جمعرات فروری 1 , 2024
شال ،خضدار، گوادر، کیچ ،پنجگور خاران اور حب میں فورسز چوکیوں اور انتخابی دفاتر پر بم اور راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ