تربت: آپسر میں 17 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

تربت کے علاقے آپسر بورڈ ایریا میں 17 سالہ نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق، حمیرہ زوجہ اسلم، جو سکھر سندھ کی رہائشی تھی، نے پھندہ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

ذرائع کے مطابق، متوفیہ گھریلو مسائل اور پریشانیوں کا شکار تھی، جس کے باعث وہ شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا ہوگئی تھی۔ قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ گھریلو حالات خراب ہونے کی وجہ سے وہ شدید دلبرداشتہ تھی، جس کا ممکنہ نتیجہ یہ اقدام بنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صفااللہ کے دوران حراست قتل کے خلاف لواحقین کا ڈی سی آفس کیچ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

جمعہ جون 13 , 2025
صفااللہ ولد مولابخش کے لواحقین نے ڈی سی کیچ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کے مطابق صفااللہ کو 20 مئی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری کیا تھا، لیکن 29 مئی کو اچانک ایک ایف آئی آر درج کر کے یہ دعویٰ کیا گیا کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ