مشکے پاکستانی فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ ،سندھ گیس پائپ لائن کو بم سے اڑادیا گیا

مشکے پاکستانی فوجی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ ۔ سندھ گیس پائپ لائن کو اڑادیا گیا

بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے نلی میں واقع پاکستانی فورسز کیمپ پر مسلح افراد نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب تین اطراف سے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے دشمن فوج کو نشانہ بناکر فرار ہوگئے ۔

آخری اطلاع تک حملے کی ذمہداری تاحال کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

علاوہ ازیں سندھ میرپور میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا ہے۔

آپ کو علم ہے گزشتہ رات ڈیرہ بگٹی پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑادیا تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی دعووں کو مسترد کرتے ہیں، مچھ شہر مکمل ہمارے کنٹرول میں ہے۔ بی ایل اے

بدھ جنوری 31 , 2024
پاکستانی دعووں کو مسترد کرتے ہیں، مچھ شہر مکمل ہمارے کنٹرول میں ہے۔ بی ایل اے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ