وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کو 5850 دن مکمل، غنی بلوچ کا کیس کمیشن و صوبائی حکومت کو دیں

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کے رکن نیاز نیچاری کی قیادت میں 5850 واں روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔

وی بی ایم پی نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ جبری لاپتہ عبدالغنی بلوچ کے کیس کو تنظیمی سطح پر لاپتہ افراد کے حوالے سے بنائی گئی کمیشن اور صوبائی حکومت کو فراہم کردیں۔

وی بی ایم پی نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ صوبائی حکومت اور کمیشن عبدالغنی کے لواحقین کو ملکی قوانین کے تحت فوری طور پر انصاف فراہم کرنے میں اپنی آئینی کردار ادا کرینگے اور خاندان کو زندگی بھر کی اذیت سے نجات دلائے گی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران کا نوحہ "ہم کب تک لاشیں گنتے رہیں گے؟"

جمعرات جون 5 , 2025
تحریر :چاکر بلوچزرمبش مضمون آج ہمارے علاقے آواران میں لوگوں کو اس بےدردی سے قتل کر کے ان کی لاشیں جنگلوں اور ویرانوں میں پھینکا جا رہا ہے کہ ایسا سلوک تو کوئی درندہ بھی کسی جانور کے ساتھ نہیں کرتا۔آپ سب جانتے ہیں، مشکے میں ایک ہی مہینے کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ