تربت میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

Oplus_0

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ملائی بازار میں موبائل فون ٹاور کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے طاہر رحمدل نامی شخص پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ مقتول کا تعلق تربت ملائی بازار سے تھا۔

تاہم، تاحال قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت میں  ایک شخص کی لاش برآمد، نوشکی میں دو افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

بدھ جون 4 , 2025
بلوچستان کے علاقوں تربت اور نوشکی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ دو افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق تربت اور پسنی روڈ پر واقع بانک چهڑائی کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ