کولواہ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک اور نوجوان قتل

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جس کے بعد مقتول کی لاش پھینک دی گئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت عزیز ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ہے جو گشانک کا رہائشی تھا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے نوجوان کو اپنے پاس بلایا اور بعد ازاں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کولواہ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں خاتون سمیت چھ افراد قتل اور ایک خاتون کو زخمی ہوا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران: نعیم اور حوری بلوچ کے قتل کے بعد بھی پاکستانی فورسز کا تشدد جاری ہے، متاثرہ خاندان

جمعہ مئی 30 , 2025
آواران: پاکستانی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے نعیم بلوچ ولد سنجر اور حوری بنت قاسم کے اہلِ خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا خاندان گزشتہ ایک دہائی سے پاکستانی فوج کے تشدد کا شکار ہے۔ دو روز قبل پاکستانی فوج نے مالار مچی میں ہمارے گھر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ