بولان آپریشن میں ابتک 45 فوجی اہلکار ہلاک کیئے جاچکے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کی آپریشن درہ بولان کے تحت ابتک دشمن فوج پاکستان کے پینتالیس فوجی اہلکار ہلاک کیئے جاچکے ہیں، جن کی لاشیں تاحال ہمارے قبضے میں ہیں۔

اس دوران متعدد پولیس اور لیویز اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا، جنہیں بلوچ ہونے کی وجہ سے تنبیہہ دیکر رہا کردیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہاکہ تاہم ہم اب یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ آپریشن درہِ بولان میں خلل ڈالنے والے پولیس اورلیویز اہلکاروں سے اب آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ بگٹی گیس پائپ لائن دھماکہ سے اڑ گیا ،مچھ میں راکٹ فائر ،قلات میں مسلح افراد درمیان جھڑپ

منگل جنوری 30 , 2024
مچھ راکٹ فائر ،ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ