
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے گزشتہ چند روز قبل پاکستانی فورسز نے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے دو افراد غلام مصطفی قلندرانی ولد بشیراحمد قلندرانی اور نثار احمد ولد زرین خان بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔
ان کے بازیابی کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کرتے ہوئے کہا کہ دونوں بازیاب ہوکر بحفاظت گھر پہنچ گئے ہیں۔