قلات :  پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر بم حملہ

قلات میں بم دھماکہ

قلات میں پیپلز پارٹی کے دفتر پر بم حملہ۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے  مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

اس سے قبل مستونگ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ کیاگیا  جس میں دو افراد زخمی ہوگئے تھے ۔

آخری اطلاع تک  دونوں بم حملوں کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مگر تمام آزادی پسند تنظیموں نے عوام کو وارننگ دی ہے کہ  عوام پاکستانی نام نہاد الیکشن مہم کا حصہ نہیں  بنیں نہی انکے دفتروں کے قریب جائیں کیوں کہ وہ انکے نشانے پر ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ہوشاپ اور تجابان میں بلوچ طلباء کو جبری لاپتہ کرنا باعث تشویش ہے۔ چیرمین نصراللہ بلوچ

اتوار جنوری 28 , 2024
شال : وائس فار بلوچ مسنگ کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ ‏گزشتہ روز ہوشاپ اور تجابان ضلع کیچ سے بلوچ طالب علم اسلم ولد کریم بخش،حمل ولد قادر بخش اور بہادر ولد چاکر کو فورسز نے غیر قانونی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا بلوچ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ