
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ بلیدہ کے علاقے کورے پشت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ افراد نے نے یاسر ولد نصرم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مقتول کا تعلق بلیدہ کورے پشت سے بتایا جا رہا ہے۔
تاہم قتل کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔