خاران: فائرنگ سے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والا شخص ہلاک

بلوچستان کے ضلع خاران میں واقع پرانے بس اڈہ سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والا شہری لعل داس ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ آج اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے اس ہر فائرنگ کی اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تاہم قتل کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: ایف سی ٹریننگ سنٹر پر مسلح حملہ، شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں

جمعہ مئی 16 , 2025
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر میں واقع ایف سی کے ٹریننگ سنٹر پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے وقت علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں نے حملے کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ