دشت: جاسوسی مقاصد کیلئے نصب زونگ موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیا۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج دوپہر 2 بجے کے وقت، کیچ، دشت کے علاقہ چوٹ بازار میں سی پیک روڈ پر جاسوسی مقاصد کے لیے نصب زونگ موبائل ٹاور کو فائرنگ کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی مشینری کو نذر آتش کرکے نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان میں قابض پاکستانی ریاست کے مواصلاتی ذرائع، استحصالی اقتصادی منصوبے اور فوج ہمارے سرمچاروں کے نشانے پر ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نال میں لیویز چوکی پر قبضہ کرکے سرکاری اسلحہ ضبط کرلیا۔بی ایل ایف

جمعہ مئی 16 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ پندرہ مئی 2025 کو شام 6:30 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر _نیشنل ہائی وے (این ایچ 25) لنک کی حفاظت کیلئے نال کے علاقہ ھڑنبو چڑھائی پر قائم لیویز چوکی کو گھیرے میں لے کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ