خضدار: نال میں لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، اسلحہ ضبط

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں واقع ھڑنبو چڑھائی پر قائم لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر دھاوا بولتے ہوئے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور چیک پوسٹ پر مکمل قبضہ کرلیا۔ حملہ آور تمام جنگی اسلحہ اور سرکاری ساز و سامان اپنے ساتھ لے گئے۔

واقعے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ماضی میں اس نوعیت کے حملے بلوچ آزادی پسند تنظیموں کے جانب قبول ہوتے رہے ہیں تاہم اس حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان: جہاں ہر سامراج ہارا، بلوچ جیتا

جمعہ مئی 16 , 2025
تحریر: نمر بلوچ زرمبش مضمون تاریخ میں کچھ زمینیں ایسی ہوتی ہیں جو ظاہری طور پر بےآب و گیاہ نظر آتی ہیں، مگر درحقیقت وہ غیرت، آزادی اور مزاحمت کے خزانے سے مالا مال ہوتی ہیں۔ بلوچستان ایسی ہی ایک سرزمین ہے۔ پہاڑوں سے ڈھکا، صحراؤں میں لپٹا، اور سمندر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ