تربت سے تمپ کی جانب 35 گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلہ روانہ، بڑے پیمانے پر فوجی جارحیت کا خدشہ

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے 35 گاڑیوں پر مشتمل پاکستانی فوج کا ایک بڑا قافلہ تمپ کی جانب روانہ ہو گیا ہے، جس کے بعد علاقے میں بڑے فوجی جارحیت کے خدشات ہیں۔

ذرائع کے مطابق قافلے کی روانگی ایک منظم فوجی کارروائی کی تیاری کا اشارہ دے رہی ہے۔ ماضی میں بھی تمپ اور گرد و نواح میں فوجی آپریشنز کے دوران مقامی آبادی کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا۔ ان جارحیت کے دوران لوگوں کی  گھروں نذرِ آتش کیا گیا، درجنوں افراد کو جبری طور پر لاپتا کیا گیا، جبکہ بعض کو جعلی مقابلوں میں ہلاک کرکے انہیں بلوچ مسلح سرمچار ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان یا گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی ہے، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار: نال میں لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، اسلحہ ضبط

جمعرات مئی 15 , 2025
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں واقع ھڑنبو چڑھائی پر قائم لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر دھاوا بولتے ہوئے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور چیک پوسٹ پر مکمل قبضہ کرلیا۔ حملہ آور تمام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ