مستونگ میں فورسز پر دستی بم حملہ، تمپ میں فورسز کیلئے راشن لے جانے والی گاڑی مسلح افراد نے تحویل میں لے لیا

مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع پاکستانی فورسز کی سی سی ایم ناکہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ حملہ آور دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

دوسری جانب ضلع کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں آج صبح تقریباً 9 بجے نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کے لیے راشن اور دیگر سامان لے جانے والی گاڑی کو راشن سمیت تحویل میں لے لیا اور اپنے ساتھ لے گئے۔

تاہم ڑرائیور کو تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔

ان دونوں حملوں کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات اور سبی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 6 افراد جبری لاپتہ

بدھ مئی 14 , 2025
بلوچستان کے اضلاع قلات اور سبی سے پاکستانی فورسز نے چھ افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ قلات کے علاقے گراپ میں فورسز نے ایک فوجی جارحیت کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حراست […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ