خضدار: لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، اسلحہ ضبط

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ گونی میں نامعلوم مسلح افراد نے آج رات لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر کے قبضہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور چیک پوسٹ میں موجود تمام سرکاری اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

تاہم واقعے میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، لیویز اہلکاروں کو تنبیہ کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آج بلوچستان کے علاقے کچھی میں بھی اسی نوعیت کا واقعہ پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر دھاوا بول کر سرکاری اسلحہ قبضے میں لے لیا۔

تاہم کسی تنظیم نے تاحال ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آپریشن سندور

منگل مئی 13 , 2025
تحریر : مزار بلوچزرمبش مضمون بھارت کا عسکری منصوبہ ’’آپریشن سندور‘‘ نہ صرف عسکری تاریخ کا ایک اہم باب بن چکا ہے، بلکہ اس نے عالمی سطح پر بھارت کی حکمت عملی اور فیصلہ سازی کو تسلیم کروایا۔ اس کارروائی میں دشمن کے نو مدارس، جو کہ جہادی نظریات کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ