قلات: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ محمد رمضان ولد محمد عارف سکنہ کوئنگ قلات موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مقتول کی لاش کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

تاہم فائرنگ کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ہفتہ مئی 10 , 2025
بلوچستان کے ضلع پنجگوف میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے فائرنگ کرکے تاپلو زامران کا رہائشی نوجوان لعل جان ولد الٰہی بخش کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب فورسز نے ایک چلتی ہوئی سول گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں لعل جان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ