گوادر میں خفیہ اداروں کے کارندے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے گوادر میں فائرنگ کرکے پنجاب سے تعلق رکھنے والے خفیہ اداروں کے کارندے عارف ولد عبدالرشید راجپوت کو نشانہ بنایا۔ مذکورہ شخص کا تعلق پنجاب  کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے جو عرصہ دراز سے گوادر میں روزگار کی آڑ میں پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کیلئے مخبری کررہا تھا۔

انہوں نے کہا ہے کہ مقامی لوگوں کو خبردار کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں سے ہوشیار رہ کر دوری اختیار کریں اور انہیں دوکان یا مکانات کرائے پر دینے سے گریز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

ہفتہ مئی 10 , 2025
قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ محمد رمضان ولد محمد عارف سکنہ کوئنگ قلات موقع پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ