پنجگور: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

پنجگور میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست کے بعد جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت سمیر ولد سبزل ساکن تسپ کے طور پر ہوئی ہے جن کی لاش آج پنجگور کے علاقے بالی سوراپ سے برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق سمیر بلوچ کو 1 مئی 2025 کو پنجی تھانہ تسپ کی حدود سے فورسز نے حراست میں لیا تھا، جس کے بعد وہ جبری طور پر لاپتہ ہو گئے تھے۔

ان کی گمشدگی کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ نے کی تھی۔ تاہم آج ان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک

جمعہ مئی 9 , 2025
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر چکی شاہوانی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت عبدالرزاق ولد عبدالوحید اور مہراللہ ولد رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ