چاغی: پاکستانی فورسز پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق چاغی کے علاقے نوک‌آباد میں آج شام تقریباً پانچ بجے مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر سوار دو فوجی اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ کیمپ سے بازار کی جانب جا رہے تھے۔ حملے کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

تاحال حکام کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ، مستونگ اور کچھی میں قابض پاکستانی فوج کو 6 حملوں میں نشانہ بنایا، بی ایل اے

جمعرات مئی 8 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ، مستونگ اور کچھی میں چھ مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی اور براہِ راست مسلح کارروائیاں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ