خضدار: مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغواء کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مغوی کی شناخت اسفند صالح زئی زہری ولد حاجی جاوید احمد ساکن سموانی زہری کے نام سے ہوئی ہے جسے زہری بازار سے ان کی گاڑی سمیت نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرکے اپنے ساتھ لئے گئے۔

تاہم واقعہ کی محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی - خاران روڈ پر ناکہ بندی اور تعمیراتی کمپنی سمیت دشت میں حفاظتی بند تعمیر کرنے والے مشینریز کو نقصان پہنچانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

پیر مئی 5 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ تین مئی کو سہ پہر 3:30 بجے کے قریب، دشت بلنگور کے علاقہ سورک میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے غیر ضروری حفاظتی بند تعمیر کرنے والے ٹریکٹروں کے ٹائر برسٹ کردیئے۔ انہوں نے کہا کہ خیال […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ