
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی تحصیل پسنی سے دو روز قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے طالب علم عامر داد بخش بازیاب ہو گئے ہیں، تاہم ان کی جسمانی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق عامر داد کو بازیابی کے بعد فوری طور پر پاک اومان اسپتال منتقل کیا گیا، مگر حالت نازک ہونے کے باعث انہیں ایمرجنسی میں کراچی شفٹ کر دیا گیا۔
بتایا جارہا ہے کہ شدید تشدد سے انکی حالات نازک بتائی جارہی ہے۔